Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Qatra Qatra Qulzam rhonda byrne وقت کا بہترین استعمال کیا

SKU: 43932114309

4.3
USD360.00 USD404.00

Pay in 4 interest-free payments of $90.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

وقت کا بہترین استعمال کیا ہے، اس میں مچلتی افادیتوں اور کنارے توڑ کر باہر امڈتی ہوئی وقت کی طاقت کا ادراک اور اس ادراک کے بعد ان افادیتوں، توانائیوں سے پورے طور استفادہ کرنے کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہی وقت کا بہترین استعمال ہے۔ اس کتاب کے سنجیدہ مطالعہ کے دوران ہی آپ وقت کے بہترین مصرف کی اہمیت اور طریقے جان چکے ہوں گے۔

کامیابی و کامرانی کے لیے صدیوں،سالوں،مہینوں اور دنوں کا انتظار کرنے والوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ کامیابی و کامرانی کے لیے صرف ایک لمحہ کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ لمحہ ،لمحہ موجود ہوتا ہے۔اس کتاب میں ذہن،اناءاور منفی جذبات سے آزاد ہو کر موجود لمحہ میں چھپی قوت اور لامحدود تخلیقی صلاحیت پانے کے بنیادی اصول بیان کئے گئے ہیں۔

For fear and For passion

اس کتاب کو اگر مثبت سوچ کے ساتھ پڑھا جائے تو بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ یہی اس کتاب کا ترجمہ کرنے کا مقصد ہے کہ آپ ان شاطرانہ اور عیارانہ حربوں سے واقف ہو جائیں جن کے ذریعے آپ کا استحصال کیا جاتا ہے…کیونکہ شعور اور آگاہی سیلف ڈیفنس کی بنیاد ہے۔

Qatra Qatra Qulzam rhonda byrne وقت کا بہترین استعمال کیاLanguage : Urdu Number Of Pages : 160 Author: Wasif Ali Wasif

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products